Podcast Series

اردو

News

SBS Examines اردو

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

Follow and Subscribe

RSS Feed

Download the SBS Audio appAvailable on iOS and Android

Episodes

  • SBS Examines: زیادہ تر آسٹریلینز کو مائگریشن مفید لگتی ہے، لیکن کیا معاشی تناؤ خیالات بدل رہا ہے؟

    Published: Duration: 05:37

  • SBS Examines نظر نہ آنے والا خطرہ : فرسٹ نیشن اقوام کے لئے نسل پرستی کا بوجھ

    Published: Duration: 04:45

  • SBS Examines: آسٹریلیا میں بہت سی مسلم خواتین کے لئے اسلاموفوبیا ایک تلخ حقیقت ہے

    Published: Duration: 05:03

  • SBS Examines خوف، چوکنّا رہنا اور پولرائزیشن : کس طرح یہود دشمنی یہودی آسٹریلینز کو متاثر کر رہی ہے

    Published: Duration: 05:36

  • SBS Examines وجوہات اور نتائج: کیا ہم سب میں نفرت کی صلاحیت ہے؟

    Published: Duration: 05:26

  • SBS Examines:یہ تضحیک آمیز اصطلاح آج کچھ آسٹریلینز کے لئے قابل فخر شناخت کیوں ہے؟

    Published: Duration: 08:25

  • SBS Examines:آسٹریلیا کے نئے قوانین نفرت انگیز تقریر کو روکنے اور اس کا جواب دینے میں کس طرح مدد کرتے ہیں؟

    Published: Duration: 05:41

  • SBS Examines:آسٹریلیا کا ایک ریجنل ٹاؤن جو علاقائی کثیرالثقافتی مرکز بنتا جارہا ہے

    Published: Duration: 07:41

  • SBS Examines:الفریڈ اور کلنٹن کی دوستی انوکھی ہے، ان کی دوستی تارکین وطن برادریوں کو مفاہمت کا درس دیتی ہے

    Published: Duration: 06:31

  • SBS Examines: تارکین وطن خواتین اہم طبی ٹیسٹوں سے کیوں’’بھاگتی‘‘ ہیں؟

    Published: Duration: 07:14

  • SBS Examines:کیا آپ کو کبھی بتایا گیا کہ آپ کا ویزہ منسوخ ہو سکتا ہے؟

    Published: Duration: 07:51

  • SBS Examines: اہم وسائل کا ذریعہ یا بار؟ آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی آمد کی کیا قیمت ہے

    Published: Duration: 07:48


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand